کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی کی طبیعت ناسازہونے پر ان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی کو سینے میں شدید درد کی وجہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا ہے،جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔