سری نگر:پاکستان کا جشن آزادی منانے سےکشمیریوں کو روکنے کیلئے بھارت نے وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا۔
خیال رہے کہ پاکستان آج 71 ویں جشن آزادی منا رہاہے ۔
پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جگہ جگہ فوجی تعینات کرکے شہریوں کی تلاشی لی جا رہی ہے اور جلسے جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔