لاہور : لاہور میں ڈاکوقصاب کے روپ میں واردات کرنے کےبعد زیورات و دیگر قیمتی اشیا لے کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 4 ڈاکو قصاب کے روپ میں ایک گھر میں2بکرے ذبح کرنے آئے ،
ڈاکو قربانی کے بعد ڈکیتی کی واردات کرکے اہلخانہ سے زیورات،نقدی،موبائل فون اورگوشت لے فرار ہوگئے۔ تھانہ سبزہ زارمیں مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos