ایشیا کپ :پاکستان نے ہانگ کانگ کوشکست دےدی

دبئی : پاکستان نے ہانگ کانگ کو بری طرح شکست دے دی,پاکستان نے گانگ کانگ کی طرف سے دیے گئے ہدف کو وکٹوں 2کے نقصان پر120رنز بنا کرپورا لیا ہے.

ہانگ کانگ کے کپتان نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورہانگ کانگ کی پوری ٹیم 116 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

ہانگ کانگ کے اوپنر بلے باز نزاکت خان 31 رنز بناکر پویلین لوٹے,انشومن راتھ 34گیندوں پر19بناکر آﺅٹ ہو ئے جبکہ سی کارٹر14گیندوں پر2 رنز بنا سکے, احسان خان بغیرکوئی رن بنائےشاداب خان کی گیندپرآوٹ ہوئے,عزیز خان 47گیندوں پر27،ایس ایس میکچینی3پر 0,تنویر افضل1پر 0کِن چٹ شاہ 26رنزبناکرحسن علی کی گیندپر ,بابرحیات 7،احسان نوازاورمحمدندیم نے 9، 9 رنزبنائے ہیں,حسن علی اورشاداب خان نے 2،2 اورعثمان خان نے 3 وکٹیں لیں۔

ہانگ کانگ کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 2وکٹوں کے نقصان پر120رنز بنا کرپورا لیا,

فخرزمان 27گیندوں پر 24رنز بنا کرآوٹ ہوئےاوربار اعظم 36گیندوں پر 33رنز پر آﺅٹ ہو ئے ہیں