کافی سب سیکھ لیاجورہ گیاوہ بھی سیکھ لیں گے،خواجہ سعد رفیق

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے کافی سبق سیکھ لیاجورہ گیا ہے وہ بھی سیکھ لیں گے،

انہوں نے کہاکہ اب ن لیگ اورپیپلزپارٹی کوپاکستان کی سیاست کی سمجھ آگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ملک چلانا عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے، حلقے میں پیپلزپارٹی کی حمایت کو ہمیشہ یاد رکھوں گا،

ملک میں جمہوریت کاسورج ضرور طلوع ہوگا، ہم نے کافی سبق سیکھ لیاجورہ گیا ہے وہ بھی سیکھ لیں گے۔