میں نے ویسٹ لندن کے علاقے کنگسٹن میں 40 میل فی گھنٹہ کی حدرفتار کو توڑا۔فائل فوٹو
میں نے ویسٹ لندن کے علاقے کنگسٹن میں 40 میل فی گھنٹہ کی حدرفتار کو توڑا۔فائل فوٹو

شین وارن پرایک سال کے لیے ڈرائیونگ کی پابندی

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پرایک سال کے لیے ڈرائیونگ کی پابندی اور جرمانہ عائد ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی بائولر نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ برس 23 اگست کو ویسٹ لندن کے علاقے کنگسٹن میں 40 میل فی گھنٹہ کی حدرفتار کو توڑا اور47 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی۔