حکومت نے صوبوں کے وفاقی ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگا دیا

سندھ کا ترقیاتی بجٹ 279 ارب روپے ،رواں مالی سال کیلیے بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ 108 ارب روپے رکھا گیا۔

               
June 12, 2020 · قومی
یہ اسکالر شپ تمام پاکستانی طلبہ کے لیے ہے۔فائل فوٹو

یہ اسکالر شپ تمام پاکستانی طلبہ کے لیے ہے۔فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے صوبوں کے وفاقی ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگاتے ہوئے پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 350ارب روپے مقررکردیا ہے ۔

نجی نیوزٹی وی کے مطابق رواں مالی سال کیلیے سندھ کا ترقیاتی بجٹ 279 ارب روپے ،رواں مالی سال کیلیے بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ 108 ارب روپے،رواں مالی سال کیلیے کے پی کا ترقیاتی بجٹ 236 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔