" میر حاکم محمود چوہدری"ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ یہ نام میرے ماموں میر اور میرے داد ا حاکم علی زرداری کی مناسبت سے رکھا گیا۔
" میر حاکم محمود چوہدری"ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ یہ نام میرے ماموں میر اور میرے داد ا حاکم علی زرداری کی مناسبت سے رکھا گیا۔

بختاورکی منگنی۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سابق صدر آصف علی زرداری اور شہید بینظیر بھٹوکی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی آج بلاول ہائوس میں منگنی کی تقریب ہونے جارہی ہے۔

منگنی کی تقریب کیلیے انتظامات کیے جا رہے ہیں، بلاول ہاؤس کے باہر صفائی کردی گئی ہے،اطراف سڑکوں کوکلراورچونا لگایا گیا ہے۔

واک تھرو گیٹ بلاول ہاوس پہنچ گئے ہیں، ایس ایس یواورٹریفک پولیس کی بھاری نفری بلاول ہاؤس پہنچ گئی۔

تمام کورنا منفی رپورٹ کے حامل سیکیورٹی عملے کو بلاول ہاؤس سیکیورٹی سنبھالنے کی اجازت ہوگی ٹریفک پلان کے لیے 30 ٹریفک اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔

منگنی کے تمام انتظامات بختاور بھٹو کی پھپھو فریال تالپور خود دیکھ رہی ہیں جبکہ اس حوالے سے آصف زرداری کو بھی آگاہ رکھا جارہاہے ۔