کراچی کے بے گھر افراد کی بحالی کے لئے فنڈز وفاقی حکومت دے گی۔ جبکہ بے گھر افراد کے لئے زمین دینا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہوگی۔
بے گھر افراد کیلئے کثیرالمنزلہ فلیٹس کے لئے فنڈز وفاقی حکومت دی گی ذرائع کے مطابق کراچی کے ندی نالوں کی صفائی اور تجاوزات کا خاتمہ سندھ حکومت کی ذمہ داری ہوگی۔