سندھ کابینہ نے مردم شماری منظور کرنے کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ مسترد کردیا۔
سندھ کابینہ نے مردم شماری کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کا مطالبہ کیا۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کو مردم شماری کو منظور کرنے کاکوئی اختیار نہیں۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کو مردم شماری کو منظور کرنے کاکوئی اختیار نہیں،ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos