بنوں میں میرانشاہ روڈ پر حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ایمبولینس اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کو بنوں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا معلوم ہوتا ہے، پولیس
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos