ایک دو دن میں معاملہ حل ہو جائے گا ۔فائل فوٹو
ایک دو دن میں معاملہ حل ہو جائے گا ۔فائل فوٹو

پی ٹی آئی سینیٹ میں 30 نشستیں جیتے گی۔فوادچوہدری کا کا دعویٰ

وفاقی وزیر فوادچوہدری کاکہناہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ میں 28سے 30 نشستیں حاصل کرے گی ،پی ٹی آئی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو گی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ن لیگ اورپی پی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا کہ تیل کس بھاﺅ بکتا ہے،جلسوں ،بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائے گا،ان کاکہنا ہے کہ امید ہے ان جماعتوں کے اراکین اب نئی قیادت لائیں گے ۔