امریکا طالبان معاہدے کی پاکستان مکمل حمایت کرتا ہے، وزیراعظم

افغانستان میں ترقی کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے، مسعود فاؤنڈیشن افغانستان کے سربراہ احمد ولی کی ملاقات

February 18, 2021 · اہم خبریں, قومی
افغانستان میں ترقی کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے، مسعود فاؤنڈیشن افغانستان کے سربراہ احمد ولی کی ملاقات

افغانستان میں ترقی کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے، مسعود فاؤنڈیشن افغانستان کے سربراہ احمد ولی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے، امریکا طالبان معاہدے کی پاکستان مکمل حمایت کرتا ہے، مذاکرات پر مبنی سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا حل ہے۔
مسعود فاؤنڈیشن افغانستان کے سربراہ احمد ولی نے وزیراعظم سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن کی افغانوں کے بعد سب سے زیادہ خواہش پاکستان کی ہے۔
عمران خان نے کہاکہ افغانستان میں ترقی کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے۔