سندھ کے تعلیمی اداروں میں 29 مارچ کو تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 29 مارچ (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا

               
March 26, 2021 · اہم خبریں, قومی
اسکول بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ۔فائل فوٹو

اسکول بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ۔فائل فوٹو

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 29 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت نے 29 مارچ (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
29 مارچ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔