پاکستان نے ابھی تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا۔فائل فوٹو
پاکستان نے ابھی تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا۔فائل فوٹو

ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔

وزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمے داریاں تفویض کردی ہیں جس کے بعد ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

اس ضمن میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف مشیر قومی سلامتی کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔