چند دن پہلے مجھے علم ہوچکا ہے سازش ہورہی ہے کہ میری جان لے لی جائے گی۔فائل فوٹو
چند دن پہلے مجھے علم ہوچکا ہے سازش ہورہی ہے کہ میری جان لے لی جائے گی۔فائل فوٹو

پنجاب میں سیاسی بحران:عمران خان لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد:قائم مقام وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے ہیں جس دوران شاہ محمود قریشی اورفواد چوہدری بھی ان کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم عمران خان ق لیگ کے اراکین اسمبلی سے ملاقات بھی کریں گے ۔

 پرویزالہیٰ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں اراکین سے رابطوں پر رپورٹ پیش کریں گے ، وزیراعظم عمران خان لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے افطار پارٹی کے دوران خطاب کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کی اراکان پنجاب اسمبلی کے مختلف گروپس سے بھی ملاقات کروائی جائے گی۔