اگریہ وہی ویڈیو جاری کرتے ہیں تو اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ان کیلیے۔فائل فوٹو
اگریہ وہی ویڈیو جاری کرتے ہیں تو اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ان کیلیے۔فائل فوٹو

پاسپورٹ واپیسی کیلئے مریم نواز کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج درخواست پرسماعت کرے گا۔
درخواست میں مریم نواز نے موقف اختیار کیا تھا کہ پاسپورٹ قبضے میں رکھنا بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، وہ ماں کو بسترِ مرگ پر چھوڑ کر پاکستان آئی تھیں، ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیا جائے۔