کراچی،لاکھوں مالیت کی کھگا مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی
10 سے 12 کشتیوں میں مچھلیاں لائی گئی ہیں، ایک کشتی میں 30 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی مچھلی ہے۔کوسٹل میڈیا سینٹر
November 15, 2022 · قومی
کراچی (اُمت نیوز)ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے ہاتھ لاکھوں روپے مالیت کی کھگا مچھلی لگ گئی۔
کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق 10 سے 12 کشتیوں میں مچھلیاں لائی گئی ہیں، ایک کشتی میں 30 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی مچھلی ہے۔
خیال رہے کہ کھگا مچھلی نہایت نایاب قسم کی مچھلی ہے، یہ مچھلی خال خال ہی ملتی ہے۔