اسلام آباد: سیلاب کے باعث ملتوی ہونے والی یوم دفاع کی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی، رواں سال پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب کے باعث 6 ستمبر یوم دفاع کی تقریب کو ملتوی کردیا گیا تھا۔یوم دفاع کی آج ہونےو الی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمبر جاوید باجوہ خطاب کریںگے۔
آج ہونے والی یوم دفاع اورشہدا کی تقریب میں پاک فوج کے شہدا کی قربانیوں کو خراج تحسین اورغازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔