عوامی نیشنل پارٹی کے MPA فیصل زیب خان کے گھر پر فائرنگ

گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ا فائرنگ کی اور فرار ہوگئے

               
December 2, 2022 · قومی

شانگلہ(اُمت نیوز)ضلع شانگلہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے فیصل زیب خان کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے،
ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے اے این پی کے صوبائی جائنٹ سیکرٹری و ایم پی اے فیصل زیب کے گھر پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔