وفاقی حکومت کا شیشہ اسموکنگ پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شیشہ اسموکنگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیشہ اسموکنگ پر پابندی پورے پاکستان میں ہوگی جب کہ حکومت کی جانب سے اس متعلق قانون سازی بھی کی جائے گی۔

اس کے علاوہ شیشہ اسموکنگ کے علاوہ ریسٹورنٹس، عوامی مقامات پر شیشہ کی فروخت پر پابندی لگادی گئی ہے۔