لاہور، سفاک شوہرکے ہاتھوں بیوی ، بیٹی قتل ،خود کو بھی گولی مارلی
پولیس نے تینوں لاشیں ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کردی۔
January 22, 2023 · قومی
فائل فوٹو
لاہور: پنجاب کے دارلحکومت میں سفاک شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔
لاہورکے علاقے لیاقت آباد میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کیا، پولیس کے مطابق ملزم نے خود کو بھی گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا،پولیس نے تینوں لاشیں ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ۔