اسلام آباد(اُمت نیوز)ملک بھر میں جاری طویل بریک ڈائون کے باعث بارانی یونیورسٹی نے کل بروزبدھ ہونے والے تمام پیپرز کو منسوخ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بجلی کے طویل بریک ڈائون کی وجہ سے پیپرز آن لائن تیاری میں طلبہ کو مشکلات کا سامنا کرناپڑاہےجسبنا پر تمام پیپرز منسوخ کیے گئے ہیں
یونیورسٹی کاکہناہے کہ تمام پیپرز منسوخی کا فیصلہ طلبہ کی آسانی اور سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیاہے، بہت جلد نئی تاریخ کا اعلان کردیا جائےگا،
یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید کہاکہ باقی تمام پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔