فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب کی نگراں کابینہ کیلیے وزیراعلیٰ کی مشاورت

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محس نقوی نے نگران کابینہ کیلیے سابق صدر آصف علی زرداری ، وزیر اعظم شہباز شریف اور چوہدری شجاعت سے  مشاورت کی ہے ۔

پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے حلف کو 4 روز گزر چکے ہیں جبکہ تاحال نگران  کابینہ تشکیل نہیں دی جا سکی،جس کیلیے اب محسن نقوی نے اتحادی حکومت سے مشاورت  کی ہے ،پنجاب میں نگران کابینہ مختصر رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔