عدالت کا پولیس کی اپیل پر فواد چوہدری کو پیش کرنیکا حکم

سیشن کورٹ کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو آگاہ کردیا گیا ہے

January 28, 2023 · قومی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس کی  اپیل پر پی ٹی آئی کے گرفتار فواد چوہدری کو طلب کرتے ہوئے ساڑھے 12  بجے تک پیش کرنیکا حکم دے دیا۔

سیشن کورٹ کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو آگاہ کردیا گیا ہے