فائل فوٹو
دستاویزات جمع کروانی ہیں ایک ہفتے سے 10 دن تک کا وقت دیں۔بیرسٹر گوہر، فائل فوٹو

سپریم کورٹ فیصلہ،الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخواسے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پرالیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

یا درہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں کرانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرائے گا،فیصلہ تین دو سے سنایا گیا،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ سامنا آیا۔