عمران خان کی رہائی کی صورت میں مسلم لیگ ن بھرپور احتجاج کرے گی۔ فائل فوٹو
عمران خان کی رہائی کی صورت میں مسلم لیگ ن بھرپور احتجاج کرے گی۔ فائل فوٹو

مریم نواز کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست خارج

سکھر کی سیشن عدالت نے سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کروانے کیلیے دائر درخواست خارج کر دی۔

مریم نواز کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کروانے کی درخواست دائرکی گئی تھی، سکھر کی سیشن عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔