سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسلم لیگ ق میں شامل

چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان چوہدری شجاعت سے ملاقات میں کیا

               
March 11, 2023 · قومی

لاہور(امت نیوز)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیارکرلی۔

چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی۔ چوہدری سرورکل آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کریں گے