لاہور: تحریک انصاف کی انتخابی ریلی کے باعث پولیس نے زمان پارک جانیوالے راستے بند کرنا شروع کر دیے ۔
مال روڈ سے کینال کی جانب راستے کو بند کر دیاگیا،ہربنس پورہ سے بھی راستے بند کر دیے ، اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی،ریلی میں شرکت کیلیے آنے والوں کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos