ایران میں دھماکا،5افراد جاں بحق ، 2زخمی

3رہائشی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

               
March 12, 2023 · بام دنیا

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران  کے شہر تبریز کی ایک عمارت میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق  دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس سے تین رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں

ابھی تک دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی