سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 6پاکستانی گرفتار

گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے،سعودی حکام

               
May 6, 2023 · بام دنیا, قومی

جدہ (امت نیوز)سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 6 پاکستانیوں کوگرفتارکرلیا گیا

پاکستانیوں کو انسدادمنشیات فورس  نے جدہ میں گرفتار کیا

اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔