پاکستان کیلیے بہترین کارکردگی پیش کروں گا، فائل فوٹو
پاکستان کیلیے بہترین کارکردگی پیش کروں گا، فائل فوٹو

دی جنریٹر از بیک، حسن علی کا ٹوئٹ

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے  ورلڈ اسکواڈ کا حصہ بننے پر بیان جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں حسن علی نے کہاکہ دی جنریٹر از بیک، ملک کیلیے ورلڈکپ ٹیم کا حصہ بننا ناقابل بیان احساس ہے۔

فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلیے بہترین کارکردگی پیش کروں گا،مجھے اور ہماری ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،حسن علی نے کہا کہ مداحوں کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا۔