تیز بارش، آندھی یا آسمانی بجلی سے سولر سسٹم کو کیسے بچائیں؟
چند احتیاطی تدابیر آپ کو بڑے مالی نقصان سے محفوظ رکھ سکتی ہیں
July 27, 2026 · ماحولیاتی تغیر
بارش کا موسم شروع ہوتے ہی ایک سوال ہر سولر صارف کے ذہن میں آتا ہے کیا تیز بارش، آندھی یا آسمانی بجلی میرے سولر سسٹم کو نقصان پہنچا سکتی ہے؟
ماہرین کے مطابق مضبوط تنصیب سب سے اہم حفاظتی قدم ہے۔
اگر آپ کے گھر کی چھت پر سولر پینل لگے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، کیونکہ صرف چند احتیاطی تدابیر آپ کو بڑے مالی نقصان سے بچا سکتی ہیں۔