شوبزکی چکاچوندسے گم نامی کے اندھیرے تک ،عائشہ ثناکی کہانی
اپنے دور کی مقبول ترین مارننگ شو میزبان کا کیریئر تباہ ہونے کی المناک داستان
فائل فوٹو
ایک غلط فیصلے نے شوبزنس کی اسٹار کاروشن مستقبل تاریک بناکر انہیں گم نامی میں دھکیل دیا ۔محض چند سال پہلے تک مارننگ شوکی مقبول ترین میزبان آج سات سمندرپار جلاوطنی جیسی زندگی گزاررہی ہیں۔یہ الم ناک داستان اس میزبان کی ہےجسے ’’ مینابازار‘‘ سے شہرت ملی ۔ان کا نام ہے عائشہ ثنا۔
اپنے دور کی مقبول ترین مارننگ شو میزبانوں میں شمار عائشہ ثنا کا کیریئر ایک غلط فیصلے نے تباہ کر دیا ۔
پی ٹی وی پرعائشہ ثناء کا پروگرام بے حد پسند کیا جاتا تھا۔بڑی بڑی تقریبات کے لیے بھی وہ پہلی ترجیح سمجھی جاتی تھیں۔خوبصورتی، شگفتہ مزاجی اور حاضر جوابی نے انہیںمحفلوں کی جان بنا دیا ۔
مزید تفصیل کے لیے وڈیو دیکھیں۔