بالوں کو قدرتی خوب صورت اور چمک داربنانے کا جادوئی نسخہ
سرخی مائل براؤن ہائی لائٹ اور شائن ملے گی
July 28, 2026 · کائنات کے رنگ
فائل فوٹو
کیا آپ کیمیکل والے ہیئر ڈائی استعمال کر کے تھک چکے ہیں؟ اور اپنے بالوں کو قدرتی طور پر ایک خوبصورت، چمکدار لُک دینا چاہتے ہیں؟ تو دارچینی کا یہ جادوئی نسخہ صرف آپ کے لیے ہے!
یاد رہے کہ دارچینی سفید بالوں کو مکمل طور پر کالا یا براؤن تو نہیں کرتی، لیکن یہ آپ کے باقی بالوں کو ایک خوبصورت سرخی مائل براؤن ہائی لائٹ اور شائن دیتی ہے، جس سے سفید بال الگ سے نمایاں نہیں ہوتے اور بالوں میں گھل مل جاتے ہیں۔
مزید تفصیل اس وڈیومیں۔
ٹیگز: