علیم خان سے لڑائی خواجہ آصف کی وزارت لے ڈوبے گی؟ تجزیہ کار

خواجہ آصف کے خلاف ایک منظم سوشل میڈیا مہم بھی چل رہی ہے جس کا حکومتی سطح پر دفاع دکھائی نہیں دیتا۔ تجزیہ کار منیب فاروقی

August 2, 2026 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:علیم خان سے لڑائی خواجہ آصف کی وزارت لے ڈوبے گی؟

اینکر منیب فاروق نے دو وفاقی وزرا خواجہ آصف اور عبدالعلیم خان کے درمیان لفظی جنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر دفاع نے محسن نقوی کو تو نسبتاً نرم جواب دیا ہے مگر عبدالعلیم خان کو سخت اور ترکی ب ترکی جواب دے رہے ہیں۔

منیب فاروق کے مطابق خواجہ آصف کے خلاف ایک منظم سوشل میڈیا مہم بھی چل رہی ہے جس کا حکومتی سطح پر دفاع دکھائی نہیں دیتا۔ان حالات میں جب وفاقی کابینہ میں رد و بدل کی بات چل رہی ہے تو کیا یہ لڑائی خواجہ آصف کی وزارت لے ڈوبے گی؟