ہر کوئی پڑھائی چھوڑکر بل گیٹس ،مارک زکر برگ او رسٹیو جابز کیوں نہیں بنتا؟

کامیابی کے لیے ناکامی کی کہانیوں کوبھی سامنے رکھنا ضروری

August 10, 2026 · کائنات کے رنگ

فائل فوٹو

 

بل گیٹس، سٹیوجابزاور مارک زکر برگ نے تعلیم ادھوری چھوڑدی تھی ،پھربھی بڑے لوگ بن گئے۔تینوں کالج ڈراپ آئوٹ تھے۔ گویاپڑھائی چھوڑکر کاروبارشروع کردیناکامیابی کی کنجی ہے،لیکن ہر ڈراپ آئوٹ کامیاب انسان کیوں نہیں بنتا۔اس کا جواب دوسری عالمی جنگ کی ایک انوکھی کہانی میں ملتاہے۔

ورلڈ وار ٹو میں جو جنگی طیارے واپس آتے ، اُن کے پروں اور دُم پر گولیوں کے سب سے زیادہ نشان ہوتے۔ فوج نے فیصلہ کیاکہ انہی حصوں پر زیادہ حفاظتی لوہا لگاؤ۔بات منطقی تھی لیکن ایک شخص نے اسےبالکل غلط قراردیا۔اس نے کہا لوہا وہاں لگاؤ جہاں ایک بھی نشان نہیں۔

وہ ابراہام والڈتھا۔ریاضی دان ۔ اُس کی بات نے سوچنے کا ایک پورا انداز بدل دیا۔والڈ نے کہا وہ طیارے جو واپس نہیں آئے انہوں نے کہاں گولی کھائی تھی۔
مزید تفصیل اس وڈیومیں۔