لاہورکی سڑکوں پر پنجابی زبان میں اقوال اور کلمات کے بورڈز۔شہریوں کو خوشگوارحیرت December 29, 2025 مادری زبان کی ترویج قابل ستائش۔ علمی وادبی حلقوں کی بھی ستائش۔سوشل میڈیاپر تصاویر وائرل
2026 نظام شمسی میں گہماگہمی اورمصروفیت بھراسال ہوگا۔حیران کن تفصیلات December 29, 2025 غیر متوقع جگہوں پر مزید شمالی روشنیوں کا ظاہرہونا بھی متوقع ہے تاہم پچھلے دو سال کی نسبت کم
نیابلدیاتی نظام۔راولپنڈی میں 2میئرہوں گے۔ضلع کونسل اورمیونسپل کارپوریشن ختم December 28, 2025 صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی نیا ٹاؤن بیسڈ سسٹم فعال ہو جائے گا
عین پی آئی اے کی نجکاری کے دن جدہ ائرپورٹ پر2ائرہوسٹسزمیں ہاتھاپائی December 28, 2025 جھگڑاڈیپارچر لائونج میں ہوا۔وڈیو وائرل ۔ قومی ائیرلائن کے آفیسر نے بیچ بچاؤ کرایا
شعبان،رمضان اورشوال کا آغازکب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے بتادیا December 26, 2025 مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار آسٹرونومیکل ریسرچ کی سَن ریسرچ لیبارٹری سے اعدادوشمارجاری
پاکستا ن میں پہلا اے آئی نیوز روم قائم December 25, 2025 5 افراد کی ٹیم 52 الگ الگ سافٹ ویئر پروگرام استعمال کرتی ہے
پی سی بی نے پاکستان اور امارات کو بھی براعظم قراردے دیا December 24, 2025 سپرلیگ کی نئی فرنچائز زکے لیے 12بڈرز کاتعلق 5براعظموں سے ہے۔پریس ریلیز
چینی کمپنی کے بنائے روبوٹ کی اپنے چیف ایگزیکٹوکو زوردار لات December 23, 2025 ہیومنائیڈ روبوٹس پر خدشات حقیقت میں ڈھلنے لگے ۔حفاظتی پہلوئوں سے تشویش میں اضافہ
بونڈی بیچ حملے میں سرپر گولی کھانے والاپولیس افسر ہسپتال سے ڈسچارج December 23, 2025 پروبیشنری کانسٹیبل جیک ہیبرٹ، صرف چار ماہ پہلے پولیس فورس کا حصہ بنا۔ہنوکا کی تقریب میں گشت پر تھا
ڈکیت کی گن 2بار جام ہونے سے اوہائیوکاپولیس افسربال بال بچ گیا December 22, 2025 دونوں بار ٹک ٹک کی آواز سنائی دی۔ایک سکیورٹی اہل کار کی مددسے ملزم پرقابو پانے میں کامیابی