نئے سال پر آتش بازی کے مظاہرے- پولیس کی سختیوں سے من چلے پریشان
کراچی، فیصل آباد میں لاٹھی چارج، سکھر حیدرآباد میں سڑکیں بند۔ آسمان رنگین لیکن فضول خرچی پر بحث بھی شروع
کراچی، فیصل آباد میں لاٹھی چارج، سکھر حیدرآباد میں سڑکیں بند۔ آسمان رنگین لیکن فضول خرچی پر بحث بھی شروع
ملکی سلامتی و استحکام کیلئے کامیابیوں کا سال رہا، مجموعی طور پرجنگجوحملوں میں 45 فیصد، جانی نقصان میں 37 فیصد کمی ہوئی
مراد علی شاہ نے سی ویو پر بھٹہ کھایا۔ قریبی دوستوں کے ساتھ سیفلیاں بنوائیں۔ نئے سال پر عام لوگوں کی طرح جشن
دُعاہےاللہ تعالی پاکستان پراپنی رحمتیں جاری رکھے،تمام پاکستانیوں اور شہدا کو سلام
پیٹرول 90 روپے 97 پیسے اور ڈیزل 106روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
فاٹا کےانضمام شدہ علاقوں کے پانچ لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ کی فراہمی جنوری کے آخرتک شروع کرنے کی ہدایت
اگرپیپلزپارٹی کےرہنماؤں کوگرفتارکرنےسےجمہوریت کمزورہوجائےگی توٹھیک ہےپھرہم کرپشن کوحلال قراردےدیتےہیں
آتش بازی کا بھی حکومتی اعلان۔ شہریوں کو دو دریا تک جانے کا موقع دیا گیا ہے۔ پولیس
ساحل کی طرف جانے کے لیے متبادل راستے فراہم کیے جائیں گے۔ ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کی گرفتاری کیلئے اقدامات
کاغذات کے بغیر گاڑیوں و موٹرسائیکلز کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔