آسیہ بریت کیخلاف مظاہروں میں موٹروے پر جلنے والی گاڑیوں کا سرکاری رپورٹ میں ذکر نہیں
جسٹس اعجازالاحسن کے ریمارکس۔ سپریم کورٹ نے احتجاج کے دوران نقصان کی ادائیگی کا پلان اور مکمل رپورٹ طلب کرلی
جسٹس اعجازالاحسن کے ریمارکس۔ سپریم کورٹ نے احتجاج کے دوران نقصان کی ادائیگی کا پلان اور مکمل رپورٹ طلب کرلی
پولیس اہلکاروں یا فوجیوں سے انتقام نہیں لیا جائے گا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا انٹرویو۔ لڑائی جاری۔ بگرام بیس پر حملہ
نو سالہ مناہل مدرسہ گئی تھی۔ تلاش پر اگلے روز گھر کے قریب قبرستان سے لاش ملی۔
فائونڈیشن کے اثاثے ترکی معارف فائونڈیشن کو منتقل کرنے اور اکائونٹس منجمد کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
پریشر میں کمی کے سبب سی این جی اسٹیشن صبح کے بجائے رات 8 بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی
نتائج آنے میں تاخیر سے تحقیقات کے التوا اور عوامی ردعمل کا خطرہ۔ فریال کے والد گم سم ہوگئے۔
ملزم عمرے پر جانے چاہتا ہے۔ قانونی نقطہ بھی اٹھا دیا
حکومت نے ہمیں للکارا ہے۔ انہیں ٹی وی پر بکواس کرنے کے سوا کچھ نہیں آتا- سابق صدر کا نوڈیرو میں خطاب
جعلی اکائونٹس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ میں موجود 172 ناموں کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی کابینہ نے منظوری دے دی۔ وفاقی وزیراطلاعات
ڈی جی نیکٹا مہر خالق داد لک نے سپریم کورٹ کے سامنے معذرت کرلی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نئے جی آئی ٹی سربراہ مقرر