کراچی میں ’’اسٹیک ہولڈرز‘‘ سے مشاورت کیلئے وزیر مملکت داخلہ کی آمد
علی رضا عابدی کے قتل پر شہریار آفریدی کو گورنر ہاؤس میں بریفنگ۔ کراچی میں دہشت گردی نواز شریف دور میں شروع ہوئی۔ عمران اسماعیل
علی رضا عابدی کے قتل پر شہریار آفریدی کو گورنر ہاؤس میں بریفنگ۔ کراچی میں دہشت گردی نواز شریف دور میں شروع ہوئی۔ عمران اسماعیل
المناک واقعہ تہکال کے علاقے میں پیش آیا۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ حرکت الحرب الاسلام نامی تنظیم سے تعلق کا الزام۔ دہلی میں بھی چھاپے
سیف الملوک کی کرسمس پر مغربی ذرائع ابلاغ سے گفتگو۔ نظرثانی درخواست قاری سلام نے دائر کی تھی۔
لیگی رہنما بدھ کی دوپہر نیب کے سامنے پیش ہوں گے۔
کراچی میں ڈیفنس کے علاقے خیابان غازی میں گھر کے باہر نشانہ بنایا گیا۔والد زخمی ہوئے۔
برطانوی دارالامرا کے رکن نے صدر کو سخت خط لکھا تھا۔ حکومت نے پاکستان میں داخلہ صرف 72 گھنٹے کیلئے محدود کردیا۔
گورمے بیکرز کے تمام پروڈکشن یونٹس بند کرنے کا حکم دیدیا- جسٹس نثار ٹی وی کے بیورو چیف پر برس پڑے
پابندی کے سبب جماعت اسلامی کے امیدوار بی این پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کیلئے مجبور
دیگر جماعتوں سے مل کر ان ہاؤس تبدیلی لائیں گے۔ نواز شریف کیخلاف فیصلہ بھی چیلنج ہوگا۔ رہنمائوں کی پریس کانفرنس