آسیہ کی بریت کیخلاف جے یو آئی کے مارچ میں ہزاروں کی شرکت
مظفر گڑھ میں بڑا اجتماع۔ مولانا فضل الرحمان کی تحریک انصاف حکومت پر تنقید
مظفر گڑھ میں بڑا اجتماع۔ مولانا فضل الرحمان کی تحریک انصاف حکومت پر تنقید
نئی رینکنگ میں تحریک انصاف کے حامی سمجھے جانیوالے اے آر وائی نیوز کو پہلے نمبر پر رکھا گیا۔کئی کم معروف چینل بھاری رقوم لے رہے تھے۔
وکلاآج بھی ہڑتال پرہیں جس کے باعث سائلین کوشدیدمشکلات کاسامنا ہے۔
پانچ جنوری سے تحریک کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ زرداری نے امریکی فلیٹ کاالزام مسترد کردیا
مودی حکومت نے متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا۔ اپوزیشن کا احتجاج۔ معاملہ عدالت جانے کا امکان
کالا پل کے قریب سرکاری مشینری پر مشتعل افراد نے پتھرائو بھی کیا۔ لیاقت آباد میں فرنیچر مارکیٹ مسمار
انتہا پسندی پر اظہار خیال مہنگا پڑ گیا۔ اجمیر میں ادبی میلے کا سیشن منسوخ
کپواڑہ میں کنٹرول لائن پار سے نشانہ لگا کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی فوج کا دعویٰ
راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں مری کی 14 سالہ طالبہ کا آپریشن ہوا۔ جونک مزید بڑی ہوکر جان لے سکتی تھی۔
ہتھکڑی لگی لاش کی تصویر وائرل ہونے پر نیب کو تنقید کا سامنا۔ جیل ریمانڈ پر تھے۔ ادارے کی وضاحت