امریکہ میں زرداری کا مبینہ اپارٹمنٹ کہاں اور کتنی مالیت کا ہے؟
نیویارک کے پوش علاقے مین ہٹن کی بیلیئر بلڈنگ میں واقع فلیٹ کی پاور آف اٹارنی سابق صدر نے 2007 میں ایک خاتون کو دی تھی۔
نیویارک کے پوش علاقے مین ہٹن کی بیلیئر بلڈنگ میں واقع فلیٹ کی پاور آف اٹارنی سابق صدر نے 2007 میں ایک خاتون کو دی تھی۔
نیب ریفرنسز میں عدالتی فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بھی 24 کو سابق وزیراعظم کے جیل جانے کی پیش گوئی کردی۔
بھارتی مسلمان نوجوان کوہاٹ سے تعلق رکھنےوالی لڑکی کی شادی رکوانے کیلئے آیا تھا۔ مستقبل کے ارادے بدل گئے۔
طالبان نے کابل انتظامیہ کے وفد سے ملنے سے انکار کردیا۔ افغان دھڑوں میں بات چیت کا تاثر مسترد
الیکشن لڑتے وقت ظاہر نہیں کیا تھا۔ اثاثے چھپانے پر نااہلی کا ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات
احتجاجی مظاہروں میں بطور ’تماشائی‘ آنے والوں کو بھی بھاری زر ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس
نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں کروڑوں روپے کے گھپلوں پر گرفتار کیا گیا ہے
وزیراعظم کے خاندان سے متعلق خبر اخبار کے کسی پرنٹ ایڈیشن میں شائع نہیں ہوئی-ترجمان
غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو 119 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے
تحریک انصاف وفد کی عیادت کےلیے آمد۔ سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی