سابق آئی ایس آئی چیف نے اکھنڈ بھارت کی حمایت کی
سابق آئی ایس آئی سربراہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ ان کے اس مؤقف کو پاکستان میں تسلیم نہیں کیا جائے گا
سابق آئی ایس آئی سربراہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ ان کے اس مؤقف کو پاکستان میں تسلیم نہیں کیا جائے گا
کیانی اس معاملے پر بات نہیں کرتے- القاعدہ سربراہ کی مخبری ایک انٹیلی جنس افسر نے بھی کی- درانی
اگرحافظ سعید کے خلاف کارروائی کی گئی تو پہلا ردعمل یہی ہوگا کہ یہ بھارتی ایما پر ہو رہا ہے،درانی
تبصروں کا منتظر ہوں- اسد درانی- حکومت یا فوج سے اجازت لینے کا سوال گول کر گئے
’’پاکستان کی گہری ریاست‘‘ کے عنوان سے باب میں’’را‘‘ کے سربراہ نے آئی ایس آئی کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا
امت سے خصوصی گفتگو میں اسد درانی کتاب کی اشاعت کیلئے پاک فوج یا حکومت سے اجازت لینے کا سوال گول کرگئے
جاسوسی کی باتیں بے بنیاد قرار- بھوشن باعزت چلا جائے گا- سابق آئی ایس آئی سبراہ- ایرانی صدر سے معاملہ اٹھانے پر بھی تنقید
اسپیکرسندھ اسمبلی کی رہائشگاہ پر چھاپے کی نیب نے بھی تردید کردی۔ افواہیں پھیلانے والے بے نقاب
تحریک انصاف نے چوکیدار کا اقامہ رکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔
کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان میں بھارتی مداخلت کا بڑا ثبوت ہے،میجر جنرل آصف غفور