مصر میں 25 فیصد عورتیں بن بیاہی رہ گئیں
’’میرا شوہر تمہارا شوہر‘‘ پروگرام کے تحت کئی خواتین نے شوہروں کو دوسری شادی پر آمادہ کیا۔ معاملہ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا۔
’’میرا شوہر تمہارا شوہر‘‘ پروگرام کے تحت کئی خواتین نے شوہروں کو دوسری شادی پر آمادہ کیا۔ معاملہ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا۔
آئندہ موسم گرما کی لڑائی نہ ہونے کا امکان۔ انخلا ’’ہفتوں‘‘ میں ہونے کا ذکر۔ افغان حکام۔ اعلان پر مغربی سفارتکار حیران رہ گئے۔
سی ڈی اے نے رات کو آپریشن کے دوران چیمبرز گرائے۔ اسلام آباد بار نے عدالتوں کو تالے لگا دیئے۔
پیپلز پارٹی نے جواب میں احتجاج کی تیاریاں کر لیں۔ نواز لیگ ساتھ دینے کو تیار
انس حقانی سمیت بعض طالبان کی رہائی کی تیاریاں۔ زلمے خلیل زاد نے ابو ظہبی مذاکرات کی تفصیلات بتا دیں۔ کابل انتظامیہ فکر مند۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر سخت ردعمل۔ اعدادوشمار گمراہ کن قرار۔ امریکی اخبار نے پاک چین فوجی تعاون پر طویل مضمون شائع کیا۔
پہلی جماعتیں ہوں گی جو چوری کے لیے جلسے کریں گی۔ اپوزیشن قانون سازی میں روڑے اٹکا رہی ہے۔ سعودی ولی عہد پاکستان آئیں گے۔
آصف زرداری نوڈیرو سے گرفتاری دیں گے۔ 24دسمبر اہم دن بن گیا۔ اجلاس می نااہلی ریفرنس پر بھی غور۔
آصف زرداری، فریال تالپور سمیت 97 افراد کے خلاف تحقیقات کی گئیں۔ وعدہ معاف گواہ سے حاصل تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں۔
گیس پریشر میں کمی کی بنیاد پر بندش میں 12 گھنٹے کی توسیع کردی گئی۔