مصنف: Ammar

پاکستان کے 2 کٹر مخالفین افغان وزیر داخلہ-وزیر دفاع مقرر

December 23, 2018

افغان صدر اشرف غنی نے امراللہ صالح کو افغانستان کا وزیر داخلہ اور اسد اللہ خالد کو وزیردفاع مقرر کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ افغان صدر نے پڑوسی ملک پاکستان کے کٹر مخالفین کو اعلیٰ ترین سیکورٹی عہدوں پر تعینات کیا ہے جس کے نتیجے میں طالبان کے ساتھ […]