آئندہ انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کا مسودہ جاری
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 86 ہزار436 پولنگ اسٹیشن قائم کئےجائیں گے
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 86 ہزار436 پولنگ اسٹیشن قائم کئےجائیں گے
ای او بی آئی اسکینڈل میں تحقیقات بھی منظور- انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتے-چیئرمین
شہر پر دھویں کے بادل چھا گئے-ایک روز قبل دھماکے کی تحقیقات کا طالبان اعلان
مختلف علاقوں سے لاشیں ایدھی سرد خانے پہنچائی گئیں-سرکاری طور پر گرمی سے صرف 2اموات کی تصدیق
مارے گئے لشکر جھنگوی دہشت گردوں میں 2 خودکش بمبار بھی شامل ہیں۔
اسمبلیاں قبل از وقت توڑ کر فوری طور پر نگراں حکومت بنانے کی افواہیں پھیل گئیں
دو دن میں 3 خاندانوں نے دہشت گرد حملے کیے- ماں باپ ۔ بیٹے بیٹیاں شامل
شہید مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ-7بچے شامل۔2400 زخمی-غزہ پر بمباری
حکام نے لوگو لگا کر اشیا بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے تیاری پکڑلی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابات کہاں کہاں سے لڑنا ہے اس کی تیاری ہورہی ہے