پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا۔
ارتھ آور کے دوران تمام اضافی، فالتو لائٹس اور برقی آلات بند کیے جائیں گے تاکہ کرہ ارض کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جا سکے۔
ارتھ آور کے دوران تمام اضافی، فالتو لائٹس اور برقی آلات بند کیے جائیں گے تاکہ کرہ ارض کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جا سکے۔
جی ڈی اے کے رہنما سردار علی گوہر مہر کے گوہر پیلس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
نوٹی فیکیشن کےمطابق اولڈ سٹی ایریا میں لیاری، کھارادر، صدر، برنس روڈ اور ڈینسو ہال کےعلاقے شامل ہیں۔
نیب تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ 11 کروڑ روپے کی آمدنی ہے 44 کروڑ روپے خرچ کئے۔
وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پیسے نہیں ہیں تو وہ سندھ کے لیے کون سے منصوبے کا اعلان کریں گے؟
بے نظیر بھٹونے اپنے قتل کے حوالے سے مشرف کے ساتھ بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ کا نام لیا تھا ،نفیسہ شاہ
یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
سنگ بنیاد کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
ماضی میں بلوچستان کے لوگوں سے جو وعدے کیے گئے وہ پورے نہیں کیے گئے۔ تقریب سے خطاب
اعجاز احمد شاہ 2004ءسے 2008ءتک آئی بی کے سربراہ رہے اور ان کا شمار پرویز مشرف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا