مصنف: Danish Ali Qureshi

امریکا میں قتل سبیکاشیخ کے والدین سے امریکی سفیر کی تعزیت

May 22, 2018

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ٹیکساس اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق سبیکاعزیز شیخ کے اہل خانہ سے بذریعہ فون تعزیت کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ سبیکا شیخ سمیت تمام طالب علموں کے قتل پر امریکی سفارتخانے کے تمام […]

امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے یورپی یونین کے اقدامات شروع

May 22, 2018

برسلز:ایران کے ساتھ بین الاقوامی جوہری معاہدے کو قائم رکھنے کے مقصد کے تحت یورپی یونین نے یورپی تجارتی کمپنیوں کو ایران سے کاروبار کرنے کی صورت میں امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے قانونی اقدامات کرنے شروع کر دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیشن نے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ اس […]

اسرائیلی جارحیت کی تحقیقات کے لیے ماہرین کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ

May 22, 2018

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک ماہ کے اندر اپنی تحقیقاتی رپورٹ جمع کروانے کا پابند ہوگا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اقوام […]

وزیر اعظم نریندر مودی کشمیریوں کے دل کی بات بھی سنیں۔میر واعظ

May 22, 2018

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس’’ع‘‘ گروپ کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کشمیریوں کے من کی بات سنیں ،عارضی اقدامات سے مسئلے کا حل تلاش نہیں کیا جا سکتا۔سرینگر میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں میر واعظ کا کہناتھا کہ ا ٓپ کشمیری عوام […]

بھارتی ریاست گجرات میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک۔ 7 زخمی

May 22, 2018

نئی دہلی:بھارت میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست گجرات میں اس وقت پیش آیا جب سیمنٹ بیگ سے لدا ایک ٹرک ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر گہری کھائی میں جا گری ۔ حادثے میں کم […]

عالمی برادری غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جرائم کیخلاف کردار اداکرے۔عباس

May 22, 2018

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے عالمی برادری سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جرائم کی روک تھام کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مقامی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ عالمی برادری غزہ کی پٹی میں اسرائیلی […]

ایران اورشام میں باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

May 22, 2018

دمشق: ایران اورشام میں باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق ہو گیا ۔ شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی وزیر برائے شہری ترقی عباس اخوندی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام، ایران سمیت تمام ان ممالک کے ساتھ جو کہ شامی خود مختاری اور اقتدار کا […]

جرمنی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک۔1مشتبہ زیرحراست

May 22, 2018

برلن:جرمنی کے شہر زاربروکن میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں،پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق جنوب مغربی شہر زاربروکن کے نواحی علاقے برے باخ فیشنگن میں ہونے والی فائرنگ میں 2 افراد مارے گئے جبکہ پولیس نے فائرنگ […]

غیر ملکی اور سعودی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کیلئے رجسٹریشن کی ہدایت

May 22, 2018

جدہ: سعودی محکمہ ٹریفک نے انٹرنیشنل یا اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والی غیر ملکی اور سعودی خواتین سے کہا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں خارجی ڈرائیونگ لائسنس جمع کر کے سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن کرا لیں۔ ڈرائیونگ لائسنس کی تبدیلی کی خواہشمند 5رمضان سےhttp://www.hdlp.saسے رجوع کریں۔

وینزویلا کی جیل میں بغاوت اور فساد ات ۔ 11 افراد ہلاک

May 22, 2018

کراکس:وینزویلا میں ایک مرتبہ پھر جیل میں بغاوت ہوئی اور فساد کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں ایک مرتبہ پھر جیل میں بغاوت ہوئی جس کے بعد ہونے والے فساد کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے،حالیہ فسادات وینزویلا کی مغربی ریاست لارا کی فینکس جیل میں ہوئے […]