شہریوں کو دوسری سحری بھی اندھیرے میں کرنا پڑی
کراچی کے کئی علاقے دوسرے رمضان المبارک کو بھی تاریکی میں ڈوبے رہے
کراچی کے کئی علاقے دوسرے رمضان المبارک کو بھی تاریکی میں ڈوبے رہے
گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملزمان کا 18مئی کو بیان ریکارڈ کرانے کا فیصلہ سنایاتھا۔
آئندہ 6 روز کراچی کا درجہ حرارت 40 سے 43 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی
واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے سی آئی اے کی پہلی امریکی خاتون ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔نومقرر جینا ہیسپل سابق سی آئی اے ڈائریکٹر مائک پومپیو کی جگہ عہدہ سنبھالیں گی۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی جانب سے نامزد کی گئی خاتون جینا ہیسپل کی امریکی سی آئی کی […]
میکسیکوسٹی :میکسیکو میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے ایک صحافی کو قتل کردیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 45 سالہ جیوان کارلوس ہویرتا ایک مقامی ریڈیو نیوز پروگرام اور ٹی وی نیوز شو کرتا تھا۔ان پر ہویرتا پ لاس حاد اس کے علاقے میں ا س وقت اچانک فائرنگ کی گئی جب وہ […]
ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم ایران کیساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کوباقی رکھنے کے خواہشمند ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے مذاکرات کیساتھ ساتھ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن […]
لندن:ڈیٹا لیکس اسکینڈل کے بعد فیس بک نے 200 ایپس معطل کردیں کمپنی نے ایک ہزار سے زائد ایپس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کمپنی ڈیٹا لیکس اسکینڈل کے بعد انتہائی محتاط ہوگئی اور صارفین کا اعتماد بحال کرنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کر رہی ہے،ان ہی اقدامات […]
برازاویلا:عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں ایبولا کی وبا کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک بیان میں کہاکہ ایبولا وائرس کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں4 اپریل سے 13 مئی کے درمیانی عرصے میں واقع ہوئی ہیں۔
زیان:چین نے ایک ایسا طیارہ تیار کر لیاہے جو پانی اور خشکی دونوں جگہ اتر اور اڑان بھر سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’’ اے 600‘‘ بڑا طیارہ 2022تک فروخت کیلئے پیش کر دیا جائیگا،گذشتہ سال دسمبر میں اس کی کامیابی آزمائشی پرواز ہوئی تھی،اور اب اس جہاز کو مرکزی چین کے صوبے ہوبی […]
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈاکٹر آصف کرمانی نہایت قابل احترام ہیںان کے ساتھ کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی ،ہم سب نواز شریف کے بیانیے ” ووٹ کو عزت دو“ کےداعی اور علمبردار ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر آصف کرمانی کے حوالہ سے […]